بلوچستان : 5 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

360
فائل فوٹو

بلوچستان میں 5 رکنی نگران کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس بلوچستان میں منعقدہ تقریب میں گورنر بلوچستان نے نگراں کابینہ کیلئے امجد رشید، کیپٹن زبیر جمالی، جان اچکزئی، ڈاکٹر قادر بخش بزدار، پرنس شہزادہ احمد علی شامل ہیں سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔

واضح رہے کہ ابتدا میں 6 رکنی نگراں کابینہ کا اعلان کیا گیا تھا جس میں جمال رئیسانی کا نام بھی شامل تھا لیکن وہ حلف برداری کی تقریب میں شامل نہیں تھے۔