تمپ: روڈ بنانے والے کمپنی کی مشینری نذر آتش

323

ضلع کیچ کے علاقے نذر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے روڈ بنانے والے ایک کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کردیا۔

ذرائع کے مطابق نذر آباد سے ملک آباد روڈ بنانے والی کمپنی کے مشنیری کو نظر آتش کیا گیا۔

واقعہ کے بعد فورسز نے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کرکے ناکہ بندی کرکے مزید چیکنگ شروع کردی ہے ۔