فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

209

بلوچستان کے ضلع کیچ میں کل رات پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر ایک شخص کو جبری گمشدگی کی شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت فاروق ولد حمید کے نام سے ہوئی ہے، جو تمپ دازن کا رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا کہ فورسز نے کل رات دازن میں گھر پر چھاپہ مارکر مذکورہ شخص کو جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔