شمالی عراق میں پی PKK کے 3 جنگجو جانبحق

351

ترک میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع متینہ میں پی کےکے کے تین جنگجو مارے گئے ہیں۔

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج کرد جنگجو کی جڑ کو اکھاڑنے کے لیے آپریشنز جاری رکھے ہوئی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع متینہ میں پی کےکے کے تین جنگجو مارے گئے ہیں۔

تاہم انہوں آپریشن کی تفصیلات بیان نہیں کیے