آواران: پاکستانی فورسز و آزادی پسندوں کے مابین جھڑپ، دونوں جانب جانی نقصانات کی اطلاع

1800

بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستان فورسز اور بلوچ آزادی پسندوں کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ہیں۔

جھڑپ آواران کے علاقے مالار کے مقام پر ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے جھڑپ میں دونوں جانب جانی نقصانات ہوئے ہیں۔

تاہم جانی نقصانات کے حوالے سے حکام اور آزادی پسند کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے