گیس و تیل کمپنی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

715

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سات بجے کے وقت ضلع کوہلو کے علاقہ تحصیل ماوند میں گیس اور تیل تلاش کرنے والے ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ ( MPCL ) پہ ہمارے سرمچاروں نے BM12 سے حملہ کیا، حملے میں متعدد اہلکار ہلاک اور اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ تمام استحصالی کمپنیاں اور انکے ایجنٹ ہمارے نشانے پہ ہیں، ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رہینگے ۔