کوئٹہ میں فائرنگ، ماں بیٹی جانبحق

372

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت جان سے گئی۔

فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کے مقام پر پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گھر گھس کر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ماں اور بیٹی جانبحق ہوگئے ہیں۔ لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کی گئی۔ تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔