پنجگور سے کوئٹہ جاتے ہوئے نوجوان جبری لاپتہ

330

پاکستانی فورسز نے کوئزتئ کے قریب ایک شخص کو جبری لاپتہ کردیا-

تفصیلات کے مطابق لکپاس سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے گرمکان کے رہائشی نوجوان ساجد ولد حمید کو شناخت کے بعد حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے-

ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان جو پیشے سے زمیندار ہے پنجگور سے کوئٹہ کے طرف سفر کررہا تھا جسے کوئٹہ کے داخلی راستے لکپاس پر فورسز نے زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے-

فورسز کے ہاتھوں حراست بعد ساجد ولد حمید منظر عام پر نہیں آسکے ہیں-