نوشکی میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

345

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں زرین جنگل کے مقام پرقابض پاکستانی فوج کےپوسٹ کو گذشتہ شب جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہاکہ حملے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ انہیں مزید جانی و مالی نقصانات بھی اٹھانے پڑے۔

آخر میں انہوں نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔