مشکے: بصارت سے محروم شخص فورسز ہاتھوں لاپتہ

321

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے سے پاکستانی فورسز نے بصارت سے محروم ایک شخص کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے شخص کی شناخت محمود ولد شفیع محمد کے نام سے ہوئی ہے جو مشکے میہی کا رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص بصارت سے محروم شخص ہے جبکہ اس کو گذشتہ روز مشکے کے علاقے گجر سے حراست میں لیا گیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔