فدائی سمعیہ بلوچ کی قربانی جہد آزادی کو جلا بخشے گی۔ میر عبدالنبی بنگلزئی

1032

بلوچ قوم دوست رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فدائی شہید سمعیہ قلندرانی سلام و عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قابض پاکستان کے خلاف سمعیہ بلوچ کی قربانی بلوچستان کی جہد آزادی کو جلا بخشے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں بلوچ قومی آزادی کے سپاہیوں کی جرات مندانہ قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا یہ قربانیاں بلوچ قومی آزادی کی نوید ہیں۔