دکی: فائرنگ سے ایک کان کن ہلاک

162
File Photo

دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان مزدور ہلاک ہوا۔

پو لیس کے مطابق اتوار کے روز دکی کے علا قے راغہ کول ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی کوئلہ کان کے مزدور پر فائرنگ سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔