حب: خاتون کی لاش برآمد

242

بلوچستان کے صنعتی شہر حب مشرقی بائی پاس کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی لاش برآمد ۔

ایدھی ذرائع کے مطابق حب مشرقی بائی پاس کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی جسے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت نہ ہوسکی متوفیہ کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان ہے ۔