تربت خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

1363

بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے آج تربت میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے مختصر بیان میں کہا ہے کہ یہ حملہ بی ایل اے مجید بریگیڈ کی فدائی سمیعہ قلندرانی بلوچ نے سرانجام دی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا تفصیلی بیان بہت جلد شائع کی جائیگی۔