تربت: دو افراد کی لاشیں برآمد

806

بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز کے فورس کے مطابق لاشیں تربت کے علاقے ناصر آباد سے برآمد کرلی گئی ہیں، جنہیں شناخت کے لئے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔

تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔