پنجگور: فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

407

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو جبری گمشدگی کے شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت مجاہد ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب فورسز نے پنجگور کے علاقے بونستان میں گھر پر چھاپہ مارکر مذکورہ نوجوان جبری گمشدگی کا شکار بنایا ہے۔