پسنی: لاش برآمد

182

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی سے لاش برآمد،

تفصیلات کے مطابق لاش کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے جو رحمان فش کمپنی کے منیجر ہیں، جو کل شام کو گھر سے نکلا تھا۔

پولیس نے ”مقتول” کی نعش کو اپنے تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔تاہم ابتک واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں