ترک حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں نے تیکین اوکان کے شام اور عراق میں سرگرمیوں کا پتہ لگاتے ہوئے غارہ کے علاقے میں اسے ہلاک کیا ہے۔
حکام کے مطابق ترک خفیہ ایجنسی کا، پی کےکے کے خلاف آپریشنز جاری ہے۔
بتایا گیا ہے کہ پی کےکے کے اہم لیڈر لیدر تیین اوکان کو شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا جو کہ بم حملوں میں ڈرون کے استعمال کا ماہر تھا۔