بھارت کو مطلوب انڈین شہری پاکستان میں ہلاک

463

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے شہر لاہور جوہر سٹی میں نامعلوم حملہ آوروں نے خالصتانی رہنما (کے سی ایف) کے سربراہ پرمجیت سنگھ پنجوار عرف ملک سردار سنگھ کو ہلاک کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صبح 6 بجے پیش آیا جہان موٹر سائیکل پر سواروں نے انہیں اور ان کے باڈی گارڈ کو فائرنگ کرکے ہلاک دیا۔

رپورٹس کے مطابق آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے پرمجیت موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔