بلوچستان: خودکشی کے واقعات کے حوالے سے دلمراد بلوچ کے خیالات

318

بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافے اور مقامی لوگوں پر ذہنی دباؤ ڈالنے کے لیے چھپے ہوئے ہتھکنڈے استعمال کیے جانے اور انہیں پاکستانی فوج کے لیے کام کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی رہنما دلمراد بلوچ کے خیالات۔