کوئٹہ: سابق وزیر اعلی اسلم رئیسانی کا باڈی گارڈ قتل

816

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رئیسانی روڈ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابقہ وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کا زاتی باڈی گارڈ میر بولان خان دشتکزئی مینگل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔