پی کے کے کا رہنما یورپ جاتے ہوئے گرفتار

509

ترک دفاعی ذرائع کےمطابق ،ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے اک یول کو اس وقت گرفتار کرتے ہوئے ترکیہ لایا گیا جب وہ یورپ فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

زرائع نے بتایا کہ پی کےکے کے ایک مفرور رہنما راسم اکیول کو بیرون ملک سے ترکیہ لایا گیا ہے۔

دفاعی ذرائع کےمطابق ،ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے اک یول کو اس وقت گرفتار کرتے ہوئے ترکیہ لایا گیا جب وہ یورپ فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ راسم اک یول کے خلاف علیحدگی پسند تنظیم کو اسلحہ کی مدد دینے کا الزام عائد ہے۔

اس کے علاوہ ، سال 2018 کے دوران حاتائے میں پچیس کلو دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار شدہ ایک گروہ کی مدد کرنے میں بھی راسم اک یول کا ہاتھ
رہا ہے۔

تاہم اس حوالے سے پی پی کے نے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔