پنجگور: پاکستانی فورسز پر حملہ

233

ضلع پنجگور کے مرکزی بازار میں پاکستانی فورسز پر حملہ، جانی نقصانات کی اطلاع

پولیس کے مطابق ٹیچنگ اسپتال کے قریب پاکستانی فورسز پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔