تربت: پاکستانی فورسز پر حملہ

597
فائل فوٹو

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آبسر میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق شہید حیات جاہ کے مقام پر قائم ایف سی چوکی پر حملہ کیا گیا ۔ واقعہ کے بعد فورسز کی طرف سے فائرنگ اور علاقے کی ناکہ بندی کی گئی ۔

تاہم ابتک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔