تربت: ایک شخص نے خودکشی کرلی

200

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ہے۔

خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت آبسر تربت کے رہائشی محمد حنیف ولد عبدالغنی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنے گھر میں پھندا لگا کر اپنی زندگی خاتمہ کردیا ہے۔

تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔