خفیہ دستاویزات لیک: امریکی فضائیہ کا اہلکار گرفتار

196

امریکی نیشنل گارڈز بیورو کے مطابق 21 سالہ جیک ٹیکسیرا ستمبر 2019 میں بھرتی ہوئے۔ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن کے ماہر ہیں جو ایئرمین فرسٹ کلاس کے رینک تک پہنچ گئے۔