یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب 11 بجے کے قریب ضلع لسبیلہ کے علاقے ڈھنڈ میں نصب ٹیلی نار کے موبائل ٹاور کو ہمارے سرمچاروں نے مشینری سمیت نذر آتش کیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز کے زیر استعمال تھا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔