سی پیک کی حفاظتی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

413

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 3 مارچ جمعہکے روز شام ساڑھے آٹھ  بجے کیچ کے علاقے تجابان کرکی میں سی پیک کی حفاظت کے لیے قائم دشمن فوج کی چوکی پر ایل ایم جیاور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے قابض پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کاروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیںگے۔