بلوچستان کے علاقے چاغی میں ایک شخص نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں سے زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔
خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت ملا آغا مزاری کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر یہ کام سرانجام دیا ہے۔
رسیکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا ہے۔