بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تر جمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ کل 11 فروری شام چار بجے مند کے علاقے ھمزاہی میں کاسگانی کور(ندی) کے مقام پر قائم فوجی چوکی پر ہمارے سرمچاروں نے پہلے اسنائپر سے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور اس کے فورا بعد چوکی کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے مزید دو اہلکار ہلاک ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ اس حملے میں دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک اورکئی زخمی ہوئے ہیں۔
میجر نے مزید کہاکہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔