جرمنی نے بلوچستان میں اعزازی قونصل تعینات کردیا

747

جرمنی کے سفارتخانے کی جانب سے بلوچستان میں نیا اعزازی قونصل تعینات کیا گیا ہے۔

پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرانز نے مراد بلوچ کو بلوچستان میں نیا اعزازی قونصل تعینات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم ایک اعزازی کونسل تعینات کیا ہے ۔

واضح رہے کہ یورپی ملک جرمنی میں بلوچ کمیونٹی کی بڑی تعداد آباد ہے اور انکے فیملیوں کو فیملی ری یونین ویزوں میں کراچی سفارت خانے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ۔