بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے علاقے تمپ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے عبدوی میں ہزگندی کور(ندی) پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔