گوادر: پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ

642

گوادر کے علاقے کنڈاسول تنک میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، حملے کے بعد فورسز نے متعدد مارٹر گولے فائرکیے اور کافی دیر تک فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

خیال رہے اسی علاقے میں دس دسمبر کو پاکستان آرمی کے ایک قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا تھا، مسلح افراد ہلاک اہلکاروں کےہتھیار بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ مذکورہ حملے کہ ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی۔