کچھی: تعمیراتی کمپنی پر بم دھماکہ

278

ہفتےکے روز بلوچستان کے علاقے کچھی میں سڑک کنارے دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بولان کی سب تحصیل کھٹن کے گاؤں روستم میں لنک روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں مختیار احمد ابڑو نامی شخص شدید زخمی حالت میں کھچی منتقل کیا گیا۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق دھماکہ گاؤں روستم کے روڈ لنک زیر تعمیر پل پر کام کرنے کے دوران پیش آیا۔جہاں زیر تعمیر پل پر مزدور کام رہے تھے کہ ریتی بجری سے بھرا ایک دھماکہ خیز مواد سے ٹکرانے پر زور دار دھماکہ ہوا