بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات میں ایک دستی بم حملے میں پولیس تھانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پولیس فورس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
تربت: ایک شخص کی لاش برآمد
ضلع کیچ کے علاقے دیہات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نصیر احمد کے نام سے ہوئی...
گوادر: کاروبار پر بندش کے خلاف احتجاج جاری
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آل پارٹیز الائنس کے کارکنوں اور حامیوں کا میرین ڈرائیو پر آج آٹھویں روز سے دھرنا...
کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ دیئے
تونسہ شریف، کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ دیئے، کینسر مریضوں کی شرح میں بے انتہا اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈیرہ بگٹی: گیس فلیڈ ملازمین کا OGDCL کمپنی کے خلاف احتجاج
ڈیرہ بگٹی گیس فیلڈ میں سن کوٹہ ملازمین کا او جی ڈی سی ایل کمپنی کے خلاف احتجاج
ملازمین...
مشکے: تعمیراتی کمپنی کے گاڑی پر دھماکا
آواران کے علاقے مشکے میں تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق آج صبح سویرے مشکے کے...