بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں خضدار شہر میںکٹھان پُل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو ایک دستی بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا، جب دشمن اہلکار چوکیکے باہر جمع تھے۔
جیئند بلوچ نے کہا دھماکے کے نتیجے دشمن فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے، بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتیہے۔