آواران: فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

533

رواں ماہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہونے والے نوجوان کی تشدد زد لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں 23 دسمبر کو آواران کے علاقے کولواہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

برآمد ہونے والے لاش کی شناخت عمران بابو کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ رکھا تھا جسکی تصدیق اس کے اہلخانہ نے کردی تھی۔ جبکہ آج اسکی تشدد زد لاش برآمد ہوئی ہے۔