بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کی سرمچاروں نے گذشتہ روز پنجگور شہر میںہسپتال چوک پر قائم قابض پاکستان فوج کے ایک چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دو دشمن اہلکارزخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
کالعدم تنظیموں اور سہولت کاروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ آئی جی پولیس...
انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر فول...
بلوچستان کے شاہراؤں پر موت کا رقص جاری
بلوچستان کے شاہراہوں پر موت کا رقص جاری۔ مزید روڈ حادثات میں دو افراد جانبحق جبکہ دس زخمی ہوگئے۔
مہر گہوش: ایک مختصر جائزہ – گوران زَرّیں مہر
مہر گہوش: ایک مختصر جائزہ
تحریر: گوران زَرّیں مہر
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچ آزادی پَسند لیڈر اور بی ایل اے کے سربراہ جناب بشیر زیب بلوچ کی...
زاہدان: ایرانی فورسز نے چار بلوچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
مغربی بلوچستان کے شہر زاہدان سے ایرانی سیکورٹی فورسز نے مخلتف مقامات سے مزید چار بلوچ نوجوانوں کو گرفتاری کے بعد حراستی...
مند میں فورسز پر دستی بم حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔