بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کی سرمچاروں نے گذشتہ روز پنجگور شہر میںہسپتال چوک پر قائم قابض پاکستان فوج کے ایک چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دو دشمن اہلکارزخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
پنجگور اور خضدار میں قابض فورسز و پولیس اسٹیشن پر حملہ اور پولیس کا...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...
آئی سی سی کی پاکستان کے حملے میں افغان کرکٹرز اور عام شہریوں کو...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے کرکٹرز سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے حالیہ واقعات کی سخت مذمت...
دکی کوئلہ کان حادثات میں چار کانکن جانبحق
بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات...
کوئٹہ: علی اصغر کی جبری گمشدگی کو 24 سال مکمل، اہلخانہ کا پریس کانفرنس...
بلوچ سیاسی کارکن علی اصغر کی جبری گمشدگی کو 24 سال مکمل ہونے پر ان کے بیٹے غلام فاروق نے کوئٹہ میں...
زہری میں فوجی آپریشن، عام آبادی کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ ہیومین رائٹس...
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان “ایچ آر سی پی” نے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں اور غیر جانب دار مبصرین کو...