کیچ: ایک شخص کی لاش برآمد

683

بلوچستان کے علاقے کیچ میں گولیوں سے چلنی لاش برآمد ہوئی ہیں۔

لاش کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے کورجو سے ملی ہے، جسکی شناخت اللہ داد عرف واجو ولد محمد جان سکنہ آسیہ آباد کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے جبکہ پولیس کا کہنا مذکورہ شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔