نامور براہوئی گلوکار رمضان زیدی چل بسے

291

براہوئی زبان کے نامور گلوکار رمضان زیدی آج انتقال کر گئے۔

خضدار زیدی کے رہائشی رمضان جن کی شناخت رمضان زیدی والا سے تھا، کافی عرصے سے موذی مرض میں مبتلاء تھے جبکہ آج انتقال کرگئے-

واضح رہے رمضان زیدی والا کا تعلق غریب خاندان سے تھا اور انہوں نے ایک طویل عرصے تک اپنے مادری زبان کوتوانا آواز سے دوام بخشا-

انکی تدفین آج انکے آبائی علاقہ میں کی جائیگی۔