زامران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

438

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز زامران کے علاقے پوگنزدان و جالگی کے درمیان قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ دشمن پر حملوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔