بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئندبلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے تگران میں پاچن کوْر کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔