بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے مرکزیشہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے گیٹ پر تعینات اہلکاروں کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کےنتیجے میں ایک دشمن اہلکار زخمی ہوگیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
بلوچستان: دو جبری لاپتہ نوجوان بازیاب
گذشتہ دنوں کیچ بلیدہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدہ ہونے والے دو نوجوان، وہاب ولد سخی داد اور سمیر ولد...
بلوچستان: کوئلے سپلائی کی معطلی، ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کا احتجاج جاری
دکی، ہرنائی، شاہرگ اور چمالنگ سے کوئلے کی ترسیل معطل، یونین کے مطالبات پر حکومت کی خاموشی سے احتجاج طول پکڑ گیا۔
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 5639 دن مکمل ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں...
تربت: پاکستانی فورسز پر بم دھماکا
ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع...
قلات اور مچھ میں فوجی آپریشن جاری
بلوچستان کے ضلع قلات اور مچھ میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری، ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت
گذشتہ روز سے قلات کے پہاڑی سلسلوں...