بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے مرکزیشہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے گیٹ پر تعینات اہلکاروں کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کےنتیجے میں ایک دشمن اہلکار زخمی ہوگیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
خضدار، نوشکی: زیرِ حراست نوجوان کی لاش برآمد، ایک جبری لاپتہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور زیرِ حراست افراد کے قتل کا سلسلہ تاحال نہیں رک سکا۔
خضدار کے علاقے...
مشکے، زیر حراست شخص قتل ، ڈیرہ بگٹی اور کیچ سے دو افراد جبری...
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے زیرِ حراست شخص کو قتل کر کے اس کی تشدد زدہ...
جبری لاپتہ صغیر احمد کی بہن نسیدہ بلوچ کا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز...
جبری لاپتہ صغیر احمد کی بہن نسیدہ بلوچ نے آج کوئٹہ میں چیرمین نصراللہ بلوچ اور ماما قدیر کے ہمراہ، وائس فار...
تربت: پاکستانی فورسز نے بلوچ خاتون کو جبری لاپتہ کر دیا
ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ سے تعلق رکھنے والی ایک بلوچ خاتون کو پاکستانی فورسز نے جبراً لاپتہ کر دیا۔
غنی بلوچ کی گمشدگی: قومی شعور پر ایک نفسیاتی وار – زِر مہر بلوچ
غنی بلوچ کی گمشدگی: قومی شعور پر ایک نفسیاتی وار
تحریر: زِر مہر بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان میں جبری گمشدگی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ پاکستانی...