کولواہ میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

337

بلوچستان لبریشن فرنٹ نےضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے گشی قافلے پربارودی سرنگ سے حملے کی ذمہ داریقبول کر لی۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بیس ستمبربروز منگل شام چھ بجے ہمارےسرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ گرّاڈی  بازار، سی پیک روڈ پر پاکستانی فوج کےگشتی قافلے پر بارودی سرنگ سے حملہکیا۔ قافلے میں موجود ایک گاڑی بم کے ذد میں آگئی جس میں سوار فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔