تربت میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

421

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت شہر میں مولانا عبدالحق بلوچ چوک کے قریب پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے گیٹ چوکی پر موجود اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد بلوچ وطن کے حصول تک قابض افواج پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔