جبری گمشدگیوں میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کا بل ایک بار پھر موخر

149

سیکریٹری داخلہ کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگیوں میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کے بل پر مزید غور کےلیے جلد وزیر قانون کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا جائے گا، اس کمیٹی کی رپورٹ آنے تک بل کو موخر کر دیا جائے۔