فیصل آباد میں بم دھماکہ

744

پاکستان کے شہر فیصل آباد میں دھماکہ، جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے۔

کارخانہ بازار فیصل آباد میں دھماکہ کریانے کی دکان کےباہر ہوا، دھماکہ سے کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والے دھماکے سے دکان کے باہر کھڑی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کی نوعیتمعلوم نہیں ہوسکی ہے۔