تمپ فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

299

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تمپ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ23 تاریخ کی رات کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کےعلاقے تمپ،ملانٹ میں فوجی چوکی پر دو اے ون  گولے فائر کئے جو چوکی کے اندر جا گرئے،جس سے چوکی میں موجود فوجی اہلکارہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے